Monday, September 16, 2024

لاہور ،قصور میں بچوں کیساتھ زیادتی کیخلاف لبرٹی چوک میں احتجاج

لاہور ،قصور میں بچوں کیساتھ زیادتی کیخلاف لبرٹی چوک  میں احتجاج
January 31, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) قصور میں بچوں کیساتھ زیادتی کیخلاف لاہور لبرٹی چوک  میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

مظاہرین کاکہنا تھا کہ 2015 میں بچوں کے ساتھ جنسی اسکینڈل سامنےآیاجس کے بعد ایسے واقعات  میں کمی کی بجائے اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔

مظاہرین نے جنسی اسکینڈل میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔