Sunday, September 8, 2024

لاہور : قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ سے راہگیر جاں بحق ، سات افراد زخمی

لاہور : قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ سے راہگیر جاں بحق ، سات افراد زخمی
July 20, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے چوہنگ میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہگیر جاں بحق ہو گیا جبکہ ایس ایچ او اور چار کانسٹیبل سمیت دیگر سات افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیو ں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔