Wednesday, April 24, 2024

لاہور : فیشن شو میں ماڈلز نے عروسی ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیردیئے

لاہور : فیشن شو میں ماڈلز نے عروسی ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیردیئے
August 30, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ہوا رنگا رنگ فیشن شو ماڈلز نے عروسی ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر جلوے بکھیر کر سماں باندھ دیا۔ رنگ برنگی لائٹس دلکش جلوے برائیڈل شو میں ٹاپ اور ابھرتی ہوئی ماڈلز نے ریمپ پر کیٹ واک کر کے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔ دیدہ زیب ملبوسات پر کڑھائی اور اس پر جڑے نگینے  لہنگے غرارے چوڑی دار پاجامے اور ساڑھیاں لگ رہیں تھیں ایسی پیاریاں کہ کوئی بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکا۔