Saturday, April 27, 2024

لاہور : فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی فائربریگیڈ کی 6گاڑیاں بجھانے میں مصروف

لاہور : فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی فائربریگیڈ کی 6گاڑیاں بجھانے میں مصروف
May 23, 2016
  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیوس روڈ پر فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی ہے ،آگ بجھانے کیلئے فائربریگیڈ کی چھے گاڑیاں مصروف عمل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گودام میں لگنے والی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکاہے۔