Friday, April 26, 2024

لاہور: عمران خان کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور: عمران خان کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا
June 29, 2015
لاہور(92نیوز)  لاہور میں آندھی کے باعث  عمران خان  کا ہیلی کاپٹر حادثے  کا شکار ہونے سے بال بال بچ  گیا۔ ہیلی   کاپٹر میں  ریہام خان اور  جہانگیر  ترین  بھی سوار  تھے۔