Saturday, May 4, 2024

لاہور : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2دہشتگرد گرفتار

لاہور : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2دہشتگرد گرفتار
January 4, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ گرفتارہونےوالےافرادمیں یاسراورطلحہ شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کووحدت روڈ،دوسرے کواعوان ٹاؤن سےگرفتارکیاہے ۔