Saturday, April 20, 2024

لاہور : سی آئی اے پولیس نے 4دہشتگردوں کا گرفتار کر لیا

لاہور : سی آئی اے پولیس نے 4دہشتگردوں کا گرفتار کر لیا
December 10, 2015
لاہور(92نیوز)سی آئی اے پولیس نے 4دہشتگردوں کا گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سی آئی اے پولیس نے 4دہشتگردوں  کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے اشتہاری ملزم جاویدعرف جیدا کو 3ساتھیوں سمیت علاقہ غیر سے گرفتار کیا گیا ہے  دہشت گردوں پر حساس ادارے کے افسرکو قتل کرنے کا بھی الزام ہے جبکہ ملزمان کیخلاف 50سے مقدمات درج ہیں ۔