Saturday, April 20, 2024

لاہور : سپر ٹاؤن میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

لاہور : سپر ٹاؤن میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
December 11, 2015
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سپر ٹاؤن میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالوں میں خاتوں بے چاری راہ گیر تھی ۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک فائرنگ کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا تاہم تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔