Friday, April 19, 2024

لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز غیرمعینہ مدت کے لئے بند

لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز غیرمعینہ مدت کے لئے بند
October 28, 2015
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کے لئے  بند کر دئیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ گھریلو اور صنعتی  صارفین کو موسم سرما میں بلاتعطل  گیس کی فراہمی کے لئے کیا گیا۔