Sunday, September 8, 2024

لاہور : سرکس میں آتشزدگی سے 3افراد جاں بحق

لاہور : سرکس میں آتشزدگی سے 3افراد جاں بحق
March 25, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورکے  شاہی قلعہ کے قریب سرکس میں آگ لگ گئی  ۔ آتشزدگی سے 3افراد جھلس کر جاں بحق  ہوگئے ہیں ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف  ہیں جبکہ  جاں بحق ہونے والے تینوں افراد سرکس میں ملازم تھے۔