Sunday, May 19, 2024

لاہور :سردار ایاز صادق نےبھی سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔

لاہور :سردار ایاز صادق نےبھی سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔
September 24, 2017

لاہور (92 نیوز) اسپیکرقومی اسمبلی بھی دیگر ن لیگی رہنماؤں کی لائن پر چل پڑے ۔

 سردار ایاز صادق نےبھی سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔ کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نواز شریف کو بار بار وزیر اعظم کہتے رہے ۔

سردار ایاز صادق نے عدالتی فیصلے سے اتفاق نہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے قائد صرف نوازشریف ہی ہیں۔