Sunday, September 8, 2024

لاہور : راوی میں ڈوبنےوالے میاں بیوی کو بچالیا گیا

لاہور : راوی میں ڈوبنےوالے میاں بیوی کو بچالیا گیا
July 8, 2016
لاہور(92نیوز)  صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہدرہ کے قریب دریائےراوی میں ڈوبنے والے میاں بیوی کو بچا لیا گیا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی  کرکے دونوں کو بحفاظت نکال لیا جبکہ  میاں بیوی کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔