Wednesday, April 24, 2024

لاہور :حساس اداروں کی کارروائی میں داعش کمانڈر عبداللہ منصوری گرفتار

لاہور :حساس اداروں کی کارروائی میں داعش کمانڈر عبداللہ منصوری گرفتار
January 3, 2016
  لاہور(92نیوز)حساس اداروں نے لاہورمیں کارروائی کرکے داعش کا کمانڈر عبداللہ منصوری کو گرفتار کر لیا ہےذرائع کے مطابق عبداللہ منصوری کو گرفتاری کے بعد اسلام آباد  منتقل کر دیا گیا۔ ملزم داعش سندھ اور پنجاب کے نیٹ ورک کا اہم کردار ہےگرفتار ملزم سانحہ صفورا  میں ملوث سعد عزیز، طاہر منہاس کا قریبی ساتھی ہے۔