Tuesday, May 7, 2024

لاہور جلسے کیلئے خواتین کارکنوں کی تیاریاں بھی عروج پر

لاہور جلسے کیلئے خواتین کارکنوں کی تیاریاں بھی عروج پر
April 28, 2018
لاہور ( 92 نیوز) لاہور میں جلسہ  کیلئے پی ٹی آئی کی  خواتین کارکنوں کی تیاریاں بھی عروج پر پہنچ گئیں  ، ہاتھوں میں چوڑیاں اور پارٹی پرچم کے رنگوں والے ملبوسات کے  ساتھ بھرپور انداز میں شرکت کریں گی ۔ تحریک انصاف کی کھلاڑیوں نے اپنے کپتان کی محبت میں پارٹی پرچموں کی سلائی بھی خود کی ہے ،  خواتین کارکنان کا کہنا ہے الیکشن سے پہلے ہی کل کے جلسے میں ن لیگ کی وکٹیں اڑ جائیں گی۔