Saturday, May 11, 2024

لاہور جلسے کی ناکامی کا ذمہ دار کون، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا

لاہور جلسے کی ناکامی کا ذمہ دار کون، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا
January 4, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور کے ناکام جلسے کا ذمہ دار کون؟،مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔

 مسلم لیگ ن میں نچلی سطح پر قیادت کا فقدان ہے،  ذرائع کے مطابق لیگی کارکن پریشان جبکہ رہنما بھی حیران ہیں،مسلم لیگ ن لاہور کی صدارت کے لیے پارٹی گروپ بندی کا شکار ہے ۔