Friday, April 26, 2024

لاہور : بیگم کوٹ چوکی کے پولیس اہلکاروں کا خاتون سائل پر تشدد

لاہور : بیگم کوٹ چوکی کے پولیس اہلکاروں کا خاتون سائل پر تشدد
September 11, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے بیگم کوٹ چوکی   کے پولیس اہلکاروں نے  خاتون سائل پر تشدد کیا ہے۔ خاتون شوہر کے تشدد کیخلاف شکایت لے کر گئی  تھی تو پولیس اہلکاروں  نے  شوہر کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے   خاتون  کو ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔