Saturday, April 27, 2024

لاہور : بندروڈ کے علاقے سے تین سال کی بچی لاپتہ  ہوگئی

لاہور : بندروڈ کے علاقے سے تین سال کی بچی لاپتہ  ہوگئی
April 28, 2016
    لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورکےعلاقےبندروڈپرتین سال کی بچی لاپتہ ہوگئی  جس کےنالے میں گرنےکا شبہ ہے۔ چھے گھنٹے سے بچی کی تلاش جاری ہے۔