Monday, September 16, 2024

لاہور : ایس ایچ او شاد باغ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

لاہور : ایس ایچ او شاد باغ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
January 30, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شادباغ کے ایس ایچ او تجمل بٹ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ نامعلوم افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں ۔