Friday, April 19, 2024

لاہور اور گرد و نواح میں زلزلہ ، شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی

لاہور اور گرد و نواح میں زلزلہ ، شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی
December 18, 2018
لاہور (92 نیوز) لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے جس کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ شام پانچ بج کر ارتیس منٹ پر آیا جس کا مرکز لاہور سے 45 کلو میٹر شمال مشرق میں زیر زمین تھا۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔