Thursday, March 28, 2024

لاہور اور کراچی مین شائقین کرکٹ کیلئے بڑی سکرینوں کا اہتمام کیا گیا

لاہور اور کراچی مین  شائقین کرکٹ کیلئے  بڑی سکرینوں کا اہتمام کیا گیا
March 17, 2019
لاہور ( 92 نیوز) لاہور اور کراچی میں شائقین کرکٹ کے لئے بڑی اسکرینوں کا اہتمام کیا گیا ۔ لاہور کی جیلانی پارک میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بڑی اسکرین لگائی  گئی جس پر  شائقین نے فائنل میچ دیکھا۔ [caption id="attachment_215839" align="alignnone" width="500"]کراچی لاہور اور کراچی مین شائقین کرکٹ کیلئے بڑی سکرینوں کا اہتمام کیا گیا[/caption] کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تل دھرنے کی جگہ نہ بچی تو شہریوں نے  مختلف مقامات پر  بڑی اسکرینیں  لگا کر ہی اسٹیڈیم کا ماحول بنا لیا  اور میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔