Sunday, September 8, 2024

لاہور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں رم جھم سے موسم خوشگوار

لاہور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں رم جھم سے موسم خوشگوار
August 6, 2015
لاہور(92نیوز)صوبائی اور وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ، اسلام آباد  سمیت کئی شہروں میں رم جھم  سے  درجہ  حرارت میں کمی  آ گئی  جبکہ شہریوں نے  سیر  گاہوں کا رخ کرلیا ہے ۔