Saturday, May 4, 2024

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر چونگی امرسدھو بازار میں 58 دکانیں سیل

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر چونگی امرسدھو بازار میں 58 دکانیں سیل
May 16, 2020
لاہور (92 نیوز) لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر چونگی امرسدھو بازار میں 58 دکانیں سیل کردی گئیں۔ لاہور میں لاک ڈاؤن کے دوران بھی کاروبار جاری ہیں، ضلعی انتظامیہ نے چونگی امرسدھو بازار میں کارروائی کرتے ہوئے 58دکانیں سیل  کردیں جبکہ 11 دکاندار بھی حراست میں لے لئے۔