Wednesday, May 8, 2024

لاک ڈاؤن سے بہت سارے لوگ بیروزگار ہوئے ، وزیر اعظم

لاک ڈاؤن سے بہت سارے لوگ بیروزگار ہوئے ، وزیر اعظم
June 11, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران کان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ لاک ڈاؤن سے بہت سارے لوگ بیروزگار ہوئے ،آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن کوکھولنا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لوگوں نے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے سےکورونا پھیلا تو پھر لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔