Friday, May 17, 2024

لاڑکانہ، 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے تینوں ملزم پکڑے گئے

لاڑکانہ، 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے تینوں ملزم پکڑے گئے
October 4, 2020
لاڑکانہ (92 نیوز) لاڑکانہ میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے تینوں ملزم پکڑے گئے۔ پولیس نے ملزم جمیل کھوکھر، جاتی کھوکھر اور سہیل کھوکھر کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان بلوچ کے مطابق ملزموں نے ایک ماہ قبل لڑکی کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔