Thursday, April 25, 2024

لالیگا فٹبال ایوارڈز کا میلہ بارسلونا کے لیونل میسی نے لوٹ لیا

لالیگا فٹبال ایوارڈز کا میلہ بارسلونا کے لیونل میسی نے لوٹ لیا
December 19, 2017

میڈرڈ (92 نیوز) اسپین میں سجنے والا لالیگا ایوارڈز کا میلہ بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونل میسی نے لوٹ لیا، اسٹار فٹبالر نے چوتھی بار ٹرافی اپنے نام کی، میسی نے اسپینش لیگ کے رواں سیزن کے دوران 37 گولز اسکور کیے۔

میسی کے ٹیم میٹ آندریس کو موسٹ ویلیوایبل پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا۔