Friday, April 19, 2024

لالیاں ،شہریوں کا دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کیخلاف احتجاج

لالیاں ،شہریوں کا دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کیخلاف احتجاج
April 23, 2018
لالیاں ( 92 نیوز )لالیاں میں شہریوں نے سرگودھا روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا ۔ دھرنے میں طلبہ ، وکلاء ،تاجر اور سول سوسائٹی کے ارکان بھی شامل ہیں ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ  دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند اور ٹریفک پولیس چوکی قائم کی جائے گی ۔ مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر کے سوا کسی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان بھی کردیا۔