Sunday, April 28, 2024

لاطینی امریکی ملک پیرو سے ہزاروں سال قدیم اہرام کے آثار دریافت

لاطینی امریکی ملک پیرو سے ہزاروں سال قدیم اہرام کے آثار دریافت
January 2, 2017

لیما (ویب ڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک پیرو میں ہزاروں سال قدیم اہرام کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ لیما سے دو سو پچاسی کلومیٹر دور واقع یہ اہرام آئی کین سلطنت سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں قدیم زبان میں اوشنو کہاجاتا تھا۔ ماہرین آثار قدیمہ ایک سال سے اس سائٹ پر کام کر رہے تھے۔