Friday, April 26, 2024

لاس ویگاس کے ہوٹل میں زپ لائن کی سہولت فراہم

لاس ویگاس کے ہوٹل میں زپ لائن کی سہولت فراہم
October 24, 2018
لاس ویگاس( 92 نیوز) ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئےامریکی شہر لاس ویگاس کسی جنت سے کم نہیں۔ لاس ویگاس کے  ہوٹل میں دو اقسام کی زِپ لائیز موجود ہیں، پہلی سات منزلہ جبکہ دوسری زِپ لائن گیارہ منزلہ بلند  ہے۔ یہی نہیں بلکہ زِپ لائن کا مزہ دوبالا کرنے کیلئے ویڈیو سکرینز بھی لگائی گئی ہیں۔