Thursday, March 28, 2024

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ
November 17, 2016

مظفرآباد (92نیوز) بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے بھمبر سیکٹر کے مختلف علاقوں میں بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔