Friday, April 26, 2024

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے تین پاکستانی فوجی شہید ،جوابی کارروائی میں 7 بھارتی فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے تین پاکستانی فوجی شہید ،جوابی کارروائی میں 7 بھارتی فوجی ہلاک
November 23, 2016

 راولپنڈی(92نیوز)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجی کی شیلنگ اورفائرنگ سے تین پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ہیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے تین  پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ہیں جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 7 بھارتی  فوجی  ہلاک ہوگئے ہیں ۔