Sunday, May 19, 2024

قومی ہاکی ٹیم کا پی ٹی آئی کے گانے پر ڈانس

قومی ہاکی ٹیم کا پی ٹی آئی کے گانے پر ڈانس
August 19, 2018
جکارتہ ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی تبدیلی انڈونیشیا تک بھی پہنچ گئی ۔ پاکستان کی ہاکی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے گانے پر ڈانس کیا ، غیر ملکی کوچ بھی کھلاڑیوں کے ساتھ جھومتے رہے ۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی ترانے تبدیلی آئی رہے ، تبدیلی آئی رے پر جھومتےرہے ، اس موقع پر غیر ملکی کوچ جو کہ  گانے کے الفاظ تو نہ سمجھ سکے مگر جھومنے میں  کھلاڑیوں کا بھرپور ساتھ دیتے رہے ۔