Friday, May 17, 2024

قومی کرکٹر کامران اکمل کا پاکستان کپ سے ڈراپ کیے جانے پر مایوسی کا اظہار

قومی کرکٹر کامران اکمل کا پاکستان کپ سے ڈراپ کیے جانے پر مایوسی کا اظہار
January 8, 2021

لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹر کامران اکمل نے پاکستان کپ سے ڈراپ کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

ٹویٹ میں کہا کارکردگی دکھانے کے باوجود پاکستان کپ سے ڈراپ کیے جانے پر حیران ہوں۔ کرکٹ ان کا جنون ہے، کھیلنا چاہتا ہوں۔