Thursday, March 28, 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا مجوزہ شیڈول تیار

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا مجوزہ شیڈول تیار
May 22, 2020
لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا مجوزہ شیڈول تیار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑی جولائی میں چارٹرڈ طیارے پر انگلینڈ جائیں گے۔ ٹیم کورنٹین کے بعد ٹریننگ کرے گی ۔ پہلا ٹیم میچ 5 اگست سے مانچسٹر میں کھیلا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 13 اگست اور تیسرا ٹیسٹ 21 اگست سے ساؤتھمپٹن میں ہو گا۔ ٹی ٹؤنٹی میچ 28. 30 اگست اور یکم ستمبر کو مانچسٹر میں ہوں گے۔ شیڈول کا حتمی اعلان حکومت سے اجازت ملنے کے بعد کیا جائے گا۔