Saturday, April 20, 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا شیڈول جاری

قومی کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا شیڈول جاری
April 23, 2018
لاہور( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹیسٹ،5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو سنچورین ، دوسرا  3 جنوری کو کیپ ٹاؤن اور تیسرا 11 جنوری کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔