Monday, May 13, 2024

قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر صدر عارف علوی کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر صدر عارف علوی کی مبارکباد
October 25, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر صدر عارف علوی کی مبارکباد دی۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا بابر اعظم اور محمد رضوان نے زبردست بلے بازی کی۔

وفاقی وزرا، گورنرز، وزرائے اعلیٰ، صوبائی وزراء نے بھی قوم کو مبارکباد دی۔ شہبازشریف، بلاول بھٹو، آصف زرداری سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھی مبارک باد کے پیغامات دئیے۔