Thursday, April 25, 2024

قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے کراچی سے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے کراچی سے روانہ
March 21, 2017
کراچی (92نیوز)قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے کراچی سے روانہ ہوگئی ہے جبکہ کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کھلاڑیوں کو ڈسپلن کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں جانے کیلئے سیریز جیتنا ہوگی ۔ دوسری طرف  کوچ مکی آرتھر بولے ویسٹ انڈیز آسان حریف نہیں جبکہ اس دورے کے دوران  قومی ٹیم کو جارحانہ انداز اپنانا ہوگا۔