Sunday, September 8, 2024

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
September 7, 2017

کراچی (92 ںیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے زندگی کی نئی اننگز کی آغاز کردیا۔ وہ شادی کے بندھن میں بندھ گئلیمے کی تقریب آج ہوگی جس میں قومی کرکٹرز کی شرکت متوقع ہے۔

بینڈ باجوں سے بارات کا استقبال کیاگیا۔ رائل بلیو اور گولڈن رنگ کی شیروانی اور مہرون رنگ کا قلا پہنےدلہا میاں خوب سج رہے تھے۔

دلہن نے آف وائٹ کلر کا لباس اور لال دوپٹے پہنا ہوا تھا۔ زندگی کی نئی اننگز کے آغاز پر دلہا صاحب کی خوشی دیدنی تھی۔

ولیمے کی تقریب جمعرات کو ہوگی جس میں قومی کرکٹرز کی شرکت متوقع ہے۔