Sunday, September 8, 2024

قومی ٹیم میں گروپ بندی یا انجری کا کمال؟؟؟ محمد حفیظ اور وہاب ریاض نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے باہر

قومی ٹیم میں گروپ بندی یا انجری کا کمال؟؟؟ محمد حفیظ اور وہاب ریاض نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے باہر
March 22, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم پر مشکلات کے بادل نہ چھٹ سکے۔ قومی ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں اپنے روایتی حریف بھارت سے میچ ہارنے کے بعد اب نئی مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔ گروپ بندی یا انجری کا کمال۔ محمد حفیظ اور وہاب ریاض نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کی جگہ خالد لطیف کو موقع ملنے کا امکان ہے۔