Wednesday, May 8, 2024

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کا پریکٹس میچ جاری

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کا پریکٹس میچ جاری
January 30, 2020
لاہور (92 نیوز) قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کا قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس میچ جاری ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں فزیکل اینڈ ٹرینگ کوچ گرانٹ براڈ برن ٹیسٹ پلیئر کی ٹریننگ کروارہے ہیں۔ قومی ٹیسٹ پلیئرز شاہین شاہ آفریدی اور یاسر شاہ، عابد علی، اظہر علی ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ کوچ کی زیر نگرانی قومی پلیئرز کی کیچنگ، فیلڈنگ، اسٹریچنگ کی مشقیں جاری ہیں۔