Saturday, April 20, 2024

قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے خالد خان مہمند تحریک انصاف میں شامل

قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے خالد خان مہمند تحریک انصاف میں شامل
May 21, 2018
پشاور (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کے بعد خیبر پختونخوا میں قومی وطن پارٹی کی بھی وکٹ اڑا دی ۔ رکن اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا ۔ قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے خالد خان مہمند تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے خالد خان مہمند کو پارٹی ٹوپی پہنا دی ۔ خالد خان مہمند قومی وطن پارٹی کی ٹکٹ پر پی کے 20چارسدہ سے منتخب ہوئے تھے ۔