Saturday, April 27, 2024

قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس آج شام طلب

قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس آج شام طلب
September 7, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا، معاونین، سول اور عسکری حکام شرکت کرینگے۔ قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ کرے گی۔