Sunday, September 8, 2024

قومی ایئرلائن میں مسافروں کی تواضع کیلئے ڈشوں کا اضافہ کر دیا گیا

قومی ایئرلائن میں مسافروں کی تواضع کیلئے ڈشوں کا اضافہ کر دیا گیا
July 1, 2016
لاہور(92نیوز)قومی ائیرلائن کی اپنے مسافروں کیلئے عیدی آج سے اندرون و بیرون ممالک جانے والی پروازوں میں مٹن،فش،چکن اور میٹھے کی نئی ڈشیوں سے تواضع کی جائیگی۔ پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کے فوڈ سروسیز ڈیپارٹمنٹ نے اپنے شیفس کو نئی ڈشیں بنانے کی ہدایت کی ہیں ۔۔جس میں مٹن ،،مچھلی کے علاوہ سنیکس اور میٹھے کی خصوصی ڈشیز شامل ہیں۔ نئے کھانے اہتمام کے ساتھ مسافروں کو پیش کئے جائیں گے۔۔مسافروں کیلئے مینو میں تبدیلی ائیر لائن کے سہ ماہی پروگرام کا حصہ ہے ۔۔