Friday, March 29, 2024

قومی اسمبلی،وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی،وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
October 1, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ کےخلاف مذمتی قرار دادقومی اسمبلی میں منظور کر لی گئی ۔ قرارداد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پیش کی، اپنی قرارداد میں قائد پاکستان مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ  سویلین ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ ریاستی حملہ ہے،عالمی ادارے بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں۔ ایوان نے شہباز شریف کی جانب سے پیش کردہ مذمتی قرارداد منظور کر لی ۔