Thursday, May 9, 2024

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس آج ، ترامیم دوبارہ زیر غور آئینگی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس آج ، ترامیم دوبارہ زیر غور آئینگی
January 6, 2020
اسلام آباد( 92 نیوز)  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس آج ہوگا ، اجلاس میں  آرمی، ایئرفورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم دوبارہ زیرغور آئیں گی۔ آرمی ایکٹ ترامیمی بلز کمیٹی سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیے جائیں گے،پیپلزپارٹی نےبلز کا جائزہ لینےکےبعد اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان کردیا۔