Saturday, May 11, 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس گیارہ مئی کو طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس گیارہ مئی کو طلب
May 7, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرلیا،   ارکان کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا گیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی بروز منگل طلب کیا ہے جبکہ ارکان کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے جب کہ ٹیسٹنگ رپورٹ بھی دینا ہو گی۔

ارکان  کے کورونا ٹیسٹ کیلئے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کواقدامات کا حکم بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔