Thursday, March 28, 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا
January 15, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج ہو گا۔
اجلاس میں سانحہ قصور پر خصوصی کمیٹی کی تشکیل اور متفقہ قرار داد منظور ہونے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ پندرہ نکاتی ایجنڈا میں پیپلز پارٹی کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس بھی شامل ہے۔