Tuesday, May 21, 2024

قومی اسمبلی سے پاس انسداد دہشتگردی ایکٹ 2020 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں مسترد

قومی اسمبلی سے پاس انسداد دہشتگردی ایکٹ 2020 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں  مسترد
September 16, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) سینیٹ میں اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم ، قومی اسمبلی سے پاس انسداد دہشت گردی ایکٹ دوہزاربیس میں ترمیم  کا بل سینیٹ میں مسترد کر دیا گیا۔ بل کے حق میں 31 اور مخالفت میں 34 ووٹ آئے ، حکومت نے سینیٹ سے مسترد بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاس کرانے کا پلان بنا لیا ، انسداد منی لانڈرنگ اور وقف املاک بلز پیش کئے جائیں گے۔