Saturday, May 11, 2024

قومی اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے ، فواد چودھری

قومی اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے ، فواد چودھری
May 12, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا قومی اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1260075284134612992?s=20 فواد چودھری نے ٹویٹ میں لکھا ایک ادھر سے سیاسی تقریر کرتا ہے دوسرا ادھر سےنشتر چلاتا ہے، ایسے اجلاس کا کیا فائدہ ۔ انہوں نے کہا ‏ڈپٹی اسپیکر  قاسم سوری کو خط لکھا ہے قومی اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے ۔ ممبران کو اکٹھا کیا ہے تو پہلے انھیں سائنٹسٹ اور وائرولوجی کے ماہرین سے بریفنگ دلوائیں کہ کورونا ہے کیا؟ ‎