Sunday, September 8, 2024

قوم کے مسیحا کا جسد خاکی آخری دیدار کے لئے میٹھادر میں رکھ دیا گیا

قوم کے مسیحا کا جسد خاکی آخری دیدار کے لئے میٹھادر میں رکھ دیا گیا
July 9, 2016
کراچی(92نیوز)قوم کے مسیحا کا جسد خاکی آخری دیدار کے لئے میٹھادر میں رکھ دیا گیا ہے ۔ جسد خاکی کےدیدار کیلئے بوڑھے ، بچے اور جوان سب دوڑے آرہے ہیں ۔ شہر بھرعظیم انسان کو آخری بار دیکھنے کے لئے بے تاب نظر آرہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ اپنے مسیحا کا دیدار کریں ۔