قوم کو نیا پاکستان مبارک! وزیراعظم عمران خان، فواد چودھری کا ٹویٹ
اسلام آباد (92 نیوز) فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ قوم کو نیا پاکستان مبارک! وزیراعظم عمران خان۔
ادھر اسد عمر نے کہا کہ ن لیگ نے سازش رچانے کی کوشش کی لیکن ن لیگ کے ووٹرز اب ان کے نہیں رہے۔ مسلم لیگ ن کو پہلے سے ہار نظر آ رہی تھی۔